سموگ سے بچائو کی احتیاطی تدابیر
موسم برسات میں احتیاطی تدابیراحتیار کریں
مو سمی انتباه
تاریخ: 06 جون 2017
خیبرپختو نخوا، راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، سرگودھا ،فیصل آباد ڈویژن، فاٹا، اسلام آباد، گلگت بلتستان اور کشمیرمیں کہیں کہیں تیز ہواوٗں/آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہیگا۔
کسان حضرات موسمی شدت کے پیش نظر اپنی کھڑی فصلوں اور سبزیوں کی آبپاشی شام یا رات کے اوقات میں کریں تاکہ قیمتی پانی کا عمل تبخیر سے ضیاع نہ ہو۔ چاول کے کاشتکار فصل کی کاشت مکمل کرلیں۔ فصلوں سے جڑی بوٹیوں کا خاتمہ یقینی بنائیں۔