As per the report of all DCs and Disaster Response Force.
No damage / loss of life has been reported so far.
Control Room of PDMA is operational and close liaison is being maintained with with district administrations.
Continuously situation is monitored, DDMAs and Disaster Response Force is on high alert to respond any untoward situation.
DG PDMA
Raja KHURRAM Shahzad UMAR
بہ تسلیمات نظامت اعلیٰ تعلقات عامہ پنجاب،لاہور
فون نمبر 99201390
ٹکرز برائے الیکٹرانک میڈیا
لاہور12فروری
زلزلہ سے پنجاب میں کسی حصہ سے جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی
حافظہ آ باد میں مکان کی دیوار گرنے سے دو ہلاکتوں کی خبر درست نہیں
پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی تمام اضلاع میں اتھارٹیز سے رابطے میں ہے
36میں سے 31اضلاع سے تفصیلات رپورٹس موصول ہو چکی ہیں
پی ڈی ایم اے ریسکیو ٹیموں کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہے
تمام متعلقہ عملہ الرٹ اور صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہے
ڈی جی پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ راجہ عمر خرم شہزاد
